3 216

بوسنیا ہرزیگوینا کے وفد کا دورہ مردان

ویب ڈیسک (مردان):بوسنیا ہرزیگوینا کے وفد کا دورہ مردان، بوسنیا ہرزیگوینا کے اعزازی قونصل جنرل اسد سیلم الرحمن اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فیصل سلیم الرحمن سے ملاقات، وفد نے تاریخی تخت بھائی بدھ مت آثار قدیمہ کا دورہ بھی کیا،وفد کے ارکان کی میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ مردان مہمانواز پختونوں کا تاریخی شہر ھے، پاکستان اور بوسنیا کی دوستی لازوال ھے، مشکل وقت میں بوسینیا کے عوام کی مدد پر پاکستان کے مشکور ہیں۔

مزید پڑھیں:  گاڑیوں پر مخصوص سٹکر کا فیصلہ مسترد، جمرود کے ٹیکسی ڈرائیورز کا احتجاج