IMG 20190712 214005

صوابی میں پاکستان مسلم لیگ ن کی ورکرزکنونشن کاانعقاد۔انتظامات مکمل کر لئے گئے

ویب ڈیسک(صوابی (صوابی سٹی گراونڈمیں پاکستان مسلم لیگ ن کی ورکرزکنونشن کاانعقادآج ہو گا۔ورکرزکنونشن سے مرکزی رہنمامسلم لیگ (ن)شاہدخاقان عباسی اوراحسن اقبال خطاب کریں گے۔مسلم لیگ (ن)کیصوبائی صدرامیرمقام بھی خطاب کریں گے۔تمام رہنما آج ہی پہنچ کرخطاب کرکے کارکنان کالہو گرمائیں گے۔کنونشن کیلئے تمام ترانتظامات مکمل۔سٹیج تیارکرالیاگیاہے۔نیکٹاکاحالیہ تھرٹ الرٹ جاری کرنے کے بعدسیکورٹی کے بھی سخت اقدامات۔کنونشن میں ایک بڑی تعدادمیں کارکنان کی شرکت متوقع ہے۔

مزید پڑھیں:  2050تک خیبر پختونخوا کی آبادی 78ملین تک بڑھ جانے کا امکان