437864 56264317

نعیم بخاری چیرمین پی ٹی وی مقرر

ویب ڈیسک : نعیم بخاری کو پی ٹی وی کا چیرمین مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

مزید پڑھیں:  غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کیخلاف آپریشن تیز کرنے کا حکم

نوٹیفکیشن کے مطابق نعیم بخاری3سال کےلیےچیئرمین پی ٹی وی رہیں گے

مزید پڑھیں:  سپریم کورٹ: ججز خطوط پر ازخود نوٹس، سماعت 30 اپریل کو ہوگی