today

مردان میں اجتماعی زیادتی کی شکار خاتون پشاور پریس کلب پہنچ گئی

ویب ڈیسک (پشاور): مردان میں اجتماعی زیادتی کے خلاف خاتون پریس کلب میں انصاف کیلئے پہنچ گئی ہیں، خاتون کا کہنا تھا کہ مجھے میرے اپنے ہی والد کے رشتے داروں نے زیادتی کا نشانہ بنایا ہیں، زیادتی کے خلاف پولیس اسٹیشن شہباز گھڑ میں مقدمہ درج کیا گیا ہیں۔ 4

مزید پڑھیں:  ورلڈ بینک ،نپٹرولیم مصنوعات مزید مہنگا ہونے کا خدشہ

ملزمان نے مجھے زبردستی گھر سے اغواء کیا تھا، ملزمان میں ایک خاتون بھی شامل ہے، زیادتی کے بعد ان میں سے ایک شخص نے میرے ساتھ زبردستی نکاہ کیا، پولیس بھی کسی قسم کا تعاون نہیں کررہی ہیں، ملزمان کی پشت پناہی پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی کررہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت، سنیچنگ سمیت دیگر وارداتوں میں ملوث ملزم ساتھی سمیت گرفتار