firing 3

مالاکنڈ میں دو فریقین کے مابین جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ۔ ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک (مالاکنڈ):پولیس کے مطابق الہ ڈھنڈ میں دو فریقین کے مابین جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ ایک شخص جاں بحق،لاش کو پوسٹ مارٹم کےلئے بٹ خیلہ ہسپتال منتقل کردیا گیا، لیویز تھانہ الہ ڈھنڈمیں مقدمہ درج۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں دو مرحلوں پر مشتمل انسداد پولیو مہم کا آغاز