ہر دس منٹ بعد ایک ضلع میں بجلی بحال کی جا رہی ہے۔ ترجمان پیسکو

ویب ڈیسک (پشاور):ترجمان پیسکو بجلی بحالی کا کام جاری ہے، ہر دس منٹ بعد ایک ضلع میں بجلی بحال کی جا رہی ہے، پشاور اس وقت 40% گرڈز سے بجلی بحال کردی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کا پنجاب کے کاشت کاروں سے گندم خریداری کا آغاز