پشاور: تاج آباد کے نجی سکول میں آگ بھڑک اٹھی

ویب ڈیسک (پشاور): تاج آباد کے ایک نجی سکول میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ابتدائی اطلاعات کے مطابق نامعلوم وجوہات کے باعث آگ لگی، ریسکیو1122ٹیم کے مطابق آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، فائر فائٹرز نے پیشہ وارانہ طریقے سے 30 منٹ کے اندر آگ پر مکمل طور پر قابو پا لیا، بروقت کارروائی سے مزید عمارت کونقصان سے بچا لیا۔

مزید پڑھیں:  پشاور، 20 روپے میں 120 گرام روٹی، صوبائی حکومت کا نیا حکم نامہ جاری