پشاور: ٹریفک حادثہ،1شخص جاں بحق4 افراد زخمی

پشاور: کوہاٹ روڈ زنگلی حاجیان ہوٹل کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی اور ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

مزید پڑھیں:  سی ٹی ڈی پولیس اختیارات کا غلط استعمال کررہی ہے، انسداد دہشتگردی عدالت

ریسکیو1122کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا، زخمیوں میں 2 مرد، 1 خاتون اور 2 بچے شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  بابر سلیم سواتی کا نام پی این آئی ایل میں شامل کرنے پر وفاق سے جواب طلب