مردان :آل کارپینٹر ایسوسی ایشن کا مہنگائی اور ٹیکسز کے خلاف احتجاج

ویب ڈیسک (مردان)مردان میں آل کارپینٹر ایسوسی ایشن کا مہنگائی اور ٹیکسز کے خلاف احتجاج مظاہرہ ۔مظاہرین نے بغدادہ میں دوکانوں کو تالے لگا دیئے ۔حکومت کے خلاف نعرہ بازی ہوئی ۔

مزید پڑھیں:  بجلی پیدا کرنے کے باوحود مالاکنڈ کے عوام اس سہولت سے محروم ہیں، سلیم الرحمان

مظاہرین کا کہنا تھا کہ کورونا کے باعث کاروبار متاثر ہے، آئے روز نئے ٹیکسسز تاجروں کا معاشی قتل عام ہے ، لوڈ شیڈنگ اور بجلی قیمتوں میں اضافے نے کاروبار چھوڑنے پر مجبور کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں:  علی امین گنڈا پورکالوڈ شیڈنگ کم کرنےکیلئےوفاق کو15دن کاالٹی میٹم