58623 billboard 1354644139 216 640x480 1

صوبہ بھر میں سائن بورڈزکیخلاف کریک ڈاون،1ہزار143غیرقانونی بل بورڈزہٹادیئےگئے

ویب ڈیسک (پشاور)ضلعی ںتظامیہ کا صوبہ بھر میں غیرقانونی بل بورڈز، بینرز اور سائن بورڈز کے خلاف کریک ڈاون جاری،
غیر قانونی بل بورڈز، سائن بورڈز و بینرز کے خلاف کاروائیوں کی تفصیلی رپورٹ چیف سیکرٹری کے پی کو ارسال کر دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، میاں افتخار حسین عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر منتخب

پی ایم آر یو رپورٹ کے مطابق صوبے بھر میں کاروائیوں کے دوران 1ہزار 143 غیر قانونی بل بورڈز و بینرز ہٹادیئے گئے،ماہ اکتوبر میں 302، نومبر 522 جبکہ ماہ دسمبر میں 319 غیر قانونی بل بورڈز کو ہٹایا گیا۔

مزید پڑھیں:  پشاور میں فریقین کے مابین فائرنگ ،دو افراد جاں بحق ہوگئے

چیف سیکرٹری نے تمام ڈپٹی کمشنرز کوغیر قانونی بل بورڈز اور بینرز کو ہٹانے کا مراسلہ جاری کردیا۔