فزیکل امتحانات کے خلاف طلبہ کا احتجاج بدستور جاری

ویب ڈیسک(پشاور)فزیکل امتحانات کے خلاف پشاور یونیورسٹی کے طلبہ کا احتجاج بدستورجاری ہےمختلف شعبہ جات کے طلبہ نیو اکیڈمک بلاک کے سامنے جمع ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  فیصل کریم کی نامزدگی سے سازشی ٹولہ صوبے میں سیاسی عدم استحکام چاہتا ہے

طلبہ کا کہنا تھا کہ فزیکل امتحان کسی صورت منظور نہیں،فزیکل امتحان کے حوالے سے جاری نوٹی فیکیشن طلبہ کے ساتھ دھوکہ ہےاگر کلاسز ان لائن لئے ہیں تو امتحانات بھی ان لائن لیے جائیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور، 20 روپے میں 120 گرام روٹی، صوبائی حکومت کا نیا حکم نامہ جاری

مظٓہرین کا کہنا تھا کہ تمام امتحانات آن لائن لینے تک احتجاج جاری رہے گا۔