پشاور:گیس کےکم پریشراور بندش کا مسئلہ برقرار،شہری پریشان

ویب ڈیسک(پشاور): سیٹھی ٹاؤن میں رات ہو تے ہی گیس غائب ہو جاتی ہے، دلہ زاک روڈ پر بھی رات ہوتی ہی گیس غائب ہونے لگتی ہے۔

مزید پڑھیں:  محکمہ خوراک کا ایکشن، سینکڑوں مردہ مرغیاں برآمد، سپلائر پابند سلاسل

گیس لوڈ شیڈنگ سےشہری پریشان ،گل آباد اور گردونواح میں بھی گیس کا کم پریشرہے۔

متاثرین کا کہنا ہے کہ گیس لوڈ شیڈنگ کا کوئی شیڈول جاری نہیں، مقررہ وقت نہ ہونے کے باعث حادثات کا خدشہ بڑھ گیا ہےشہری رات ہوتی ہی گیزر اور چولہے بند کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  بجلی پیدا کرنے کے باوحود مالاکنڈ کے عوام اس سہولت سے محروم ہیں، سلیم الرحمان