6

ایچ ای سی نے آن لائن امتحانات کا فیصلہ یونیورسٹیز پر چھوڑ دیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد):‏ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے آن لائن امتحانات کا فیصلہ یونیورسٹیز پر چھوڑ دیا ایچ ای سی نے کہا کہ یونیورسٹیز اپنی صلاحیت اور سہولت کے مطابق امتحان لیں۔

مزید پڑھیں:  ٹی20ورلڈکپ جیتنے پر قومی کھلاڑیوں کیلئے بڑے انعام کا اعلان