752927 8864777 SC adjourns Daniel Pearls murder case for today akhbar

ڈینیل پرل قتل کیس: احمد عمر شیخ کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں ہیں تو فوری رہا کیا جائے- عدالت

ویب ڈیسک: ڈینیل پرل قتل کیس کا مختصر حکمنامہ جاری

مشرق نیوز نے حکمنامے کی نقل حاصل کر لی

عدالتی حکمنامے کے مطابق احمد عمر شیخ،فہد نسیم کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں ہیں تو فوری رہا کیا جائے،سید سلیمان ثاقب اور شیخ عادل کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں ہیں تو انھیں بھی فوری رہا کیا جائے،سندھ حکومت اور ڈینیل پرل کے والدین کی درخواستیں مسترد،فیصلہ دو ایک کی اکثریت سے جاری کیا گیاجسٹس یحییٰ آفریدی کا اکثریتی فیصلے سے اختلاف.

مزید پڑھیں:  اکتوبر 2023سے فروری 2024تک درآمد گندم کی انکوائری نہیں ہوگی ،رانا تنویر