607785 541710 imran khan2 akhbar

وزیراعظم وزیراعظم آج دو روزہ دورے پر سری لنکا پہنچیں گے

ویب ڈیسک (اسلام آباد) وزیراعظم عمران خان آج صبح خصوصی طیارے سے سری لنکا کے دو روزہ دورے پرروانہ ہوں گے۔

مزید پڑھیں:  نوازشریف کو دوبارہ ن لیگ کا صدر بنانے کی تیاریاں مکمل

ذرائع کا کہناہے کہ بھارت نے وزیراعظم کے خصوصی طیارے کو بھارتی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔

مزید پڑھیں:  صدر مملکت آصف علی زرداری کوئٹہ پہنچ گئے

خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان نےاس سے قبل اجازت نہ ملنے پرکمرشل فلائٹ سےجانے کا پروگرام بنایاتھا۔