Untitled 1 149

آرمی چیف سےعراقی وزیردفاع کی ملاقات

ویب ڈیسک : آرمی چیف سےعراقی وزیردفاع کی ملاقات، آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی، علاقائی سیکیورٹی اوردفاعی تعاون پرتبادلہ خیال، پاکستان عراق کیساتھ اپنےتعلقات کوخصوصی اہمیت دیتاہے، دہشت گردی کیخلاف عراقی قوم کی قربانیوں کوقدرکی نگاہ سےدیکھتےہیں، آرمی چیف کی دفاع اورترقی کےامورمیں بھرپورمعاونت اورتعاون کی پیشکش.

مزید پڑھیں:  ایف بی آرکی تاجر دوست سکیم ناکام ،رجسٹریشن نہ ہونےکےبرابر
مزید پڑھیں:  آئِی ایم ایف نےپاکستان میں مہنگائی کم ہونےکی خوشخبری سنادی

آرمی چیف نے مزید کہا کہ دونوں جانب سےخطےمیں سیکیورٹی اوراستحکام کیلئےمل کرکام کرنےکےعزم کااعادہ.