صوابی:گورنمنٹ گزیر ہائیر سکینڈری سکول شیوہ کرونا کیسز کے باعث سکول کو چودہ دن کے لئے بند

ویب ڈیسک (صوابی):گورنمنٹ گزیر ہائیر سکینڈری سکول شیوہ میں کرونا کیسز کی موجودگی کے باعث سکول کو چودہ دن کے لئے بند کردیاگیا۔

مزید پڑھیں:  حکومت وعدے ایفا کرے، مالاکنڈ کے عوام پر ٹیکس کا نفاذ زیادتی ہے، جنید اکبر خان