وزیراعظم عمران خان کا “سوات ایکسپریس وے فیزون” کا افتتاح

ویب ڈیسک : وزیراعظم عمران خان نے پہلی صوبائی موٹروے “سوات ایکسپریس وے فیزون” کا افتتاح کردیا اور فیز-2 کے بارے میں وزیراعلی محمودخان نے بریفنگ دی، فیزٹو چکدرہ سے فتح پور تک ہوگی جس سے سیاحت اور معیشت کا فروغ ہوگا۔

مزید پڑھیں:  پاکستانی طلبہ کی حفاظت یقینی بنانےکیلئے کوشاں ہیں، پاکستانی سفیر

وزیر اعظم عمران خان نے آج سوات ایکسپریس وے کا دورہ کیا۔وزیر اعظم کو موٹروے پر تعمیر کئے گئے سرنگوں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔

مزید پڑھیں:  علی پرویز نے وزیر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھالیا

بریفنگ کے بعد وزیر اعظم نے سرنگوں کی تکمیل کے بعد منصوبے کا افتتاح کیا اور سرنگوں کا جائزہ بھی لیا۔