مردان میں کورونا سے مزید 5افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (مردان) کورونا نے مزید 5 جانیں لے لیں۔مرنے والوں میں 4 خواتین شامل ہیں ۔کورونا سے جاںبحق افراد کی تعداد 122ہوگئی ۔

مزید پڑھیں:  ہری پور، شوگران روڈ پر حادثہ، طالبہ جاں بحق، 7 افراد زخمی

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق ایم ایم سی میں اس وقت کورونا کے 76مریض زیرعلاج ہے ۔جمعرات کو 63 نئے کیسز سامنے آئے۔

مزید پڑھیں:  باجوڑ، کمرے کی چھت گرنے سے خاتون بچی سمیت ملبے تلے دب گئی