ECC meeting to discuss 16 point agenda in todays meeting

ای سی سی ایک نکاتی ایجنڈا: ایک ارب روپے کی میڈیا مہم کی منظوری

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ کی زیرصدارت ای سی سی کا اجلاس، اجلاس میں ایک نکاتی ایجنڈے پرغور کیا گیا، وزارت اطلاعات و نشریات کی سمری پیش۔

مزید پڑھیں:  آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں میں دو روزہ تعطیل کا اعلان

ذرائع کے مطابق ای سی سی نے ایک ارب روپے کی میڈیا مہم کی منظوری دی، میڈیا مہم کے ذریعے وزارتوں کی کارکردگی اجاگر کی جائے گی، کورونا وائرس کے بارے میں میڈیا مہم کے ذریعے عوام کو آگہی دی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  بلوچستان میں آج سے بارشوں کا نیا سسٹم داخل ہونے کا امکان