ECC meeting to discuss 16 point agenda in todays meeting

ای سی سی ایک نکاتی ایجنڈا: ایک ارب روپے کی میڈیا مہم کی منظوری

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ کی زیرصدارت ای سی سی کا اجلاس، اجلاس میں ایک نکاتی ایجنڈے پرغور کیا گیا، وزارت اطلاعات و نشریات کی سمری پیش۔

مزید پڑھیں:  گریڈ 21کے درجنوں افسروں کوترقی دینے کی تیاریاں

ذرائع کے مطابق ای سی سی نے ایک ارب روپے کی میڈیا مہم کی منظوری دی، میڈیا مہم کے ذریعے وزارتوں کی کارکردگی اجاگر کی جائے گی، کورونا وائرس کے بارے میں میڈیا مہم کے ذریعے عوام کو آگہی دی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  ملک بھر میں 92 کروڑ سے 69 لاکھ یونٹس کی اووربلنگ کا انکشاف