لوئردیر: ضعیف العمرشخص کی لاوارث لاش برآمد

ویب ڈیسک(لوئردیر) لوئردیرکےعلاقےتیمرگرہ کے قریب ضعیف العمر شخص کی لاوارث لاش برآمد ہوئی۔
پولیس ذرائع کے مطابق ورثأءکی تالاش کے کے کوشش جاری ہیں،لاوارث لاش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال تیمرگرہ منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  ہری پور، شوگران روڈ پر حادثہ، طالبہ جاں بحق، 7 افراد زخمی