ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال چارسدہ کی او ٹی ٹیکنیشن کرونا وائرس سے جاں بحق

ویب ڈیسک (چارسدہ): ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال چارسدہ کی او ٹی ٹیکنیشن کرونا وائرس سے جاں بحق ہو گئے، او ٹی ٹیکنیشن تحسین اللہ چند دنوں قبل کورونا وائرس میں مبتلا ھوئے تھے اور کے ٹی ایچ ھسپتال پشاور میں زیر علاج تھے، مرحوم کی پانچ بیٹیاں تھیں.

مزید پڑھیں:  جنوبی وزیرستان، خوشاب حادثہ میں جاں بحق ہونیوالوں کیلئے شہداء پیکیج کا مطالبہ