صوبائی اسمبلی کا اجلاس آج دوبارہ شروع ہوگا

ویب ڈیسک (پشاور)خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس دو دن کے وقفے کے بعد آج دوبارہ شروع ہورہا ہے،سپیکر نے حکم عدولی پر سیکرٹری خزانہ کو طلب کر رکھا ہے

اسمبلی کے اجلاس میں پی ڈی اے سے متعلق بل پیش کیا جارہا ہے ۔سپیکر نے حکم عدولی پر سیکرٹری خزانہ کو طلب کر رکھا ہے .پشاور کے مزید علاقے پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں شامل کئے جا رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  بابر سلیم سواتی کا نام پی این آئی ایل میں شامل کرنے پر وفاق سے جواب طلب
مزید پڑھیں:  پشاور، 20 روپے میں 120 گرام روٹی، صوبائی حکومت کا نیا حکم نامہ جاری

اسمبلی کے اجلاس میں میر کلام وزیر تحریک التوا پیش کریں گے.

ذرائع کے مطابق اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات ہوگا جس میں سوالات کے جوابات دیئے جائیں گے