4562677829 fawad chaudhary 46672378289289

غیرمحتاط حرکتوں سےنون لیگ کی سیاست زندہ نہیں ہوگی صرف کورونا پھیلےگا، فواد چودھری

ویب ڈیسک (اسلام آباد) فواد چودھری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کورونا پر سیاست نہیں کرنا چاہتے مگرنون لیگ کی لیڈرشپ اپنے ہمسایہ دوستوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ‎کرونا ایس او پیزکی دھجیاں اڑارہی ہے۔

مزید پڑھیں:  غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری

اپنے ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ اللہ نے ہمیں احتیاط کے باعث محفوظ رکھا ہےلیگی لیڈر شب کے اس اقدام کی بھرپور مذمت کرنا فرض ہے، ایسی اوچھی اور غیرمحتاط حرکتوں سے نون لیگ کی سیاست زندہ نہیں ہوگی صرف کرونا پھیلے گا۔

مزید پڑھیں:  راولپنڈی : 9افراد کے قتل کیس میں 4مجرموں کو 5/5مرتبہ سزائے موت