1 8 1

چارسدہ میں بازاروں کی رونقیں دوبارہ بحال

ویب ڈیسک(چارسدہ)ں لاک ڈاؤن کے بعد کاروباری زندگی ایک بار پھر رواں دواں ہو گئی دکانداروں کے چہروں پر رونقیں آگئی بازاروں میں ٹریفک کا نظام رواں داوں ہے۔

مزید پڑھیں:  ڈی آئی خان میں فورسز اور پولیس ناکے پر حملہ ناکام،3دہشت گردہلاک

دکانداروں کا کہنا ہےکہ لاک ڈاؤن کےباعث کافی معاشی نقصان کاسامنا کرناپڑا ہے تاجروں نے لاک ڈاؤن میں حکومت کے ساتھ مکمل تعاون کیا ہےمگرانتظامیہ کا رویہ دکانداروں کے ساتھ نامناسب رہا،حکومت تاجروں کے ساتھ مالی تعاون کرے اور بلاسود قرضے فراہم کیا جائے۔

مزید پڑھیں:  وفاق سے حقوق لینا صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے ،ظاہر شاہ طورو

دکانداروں نےملک سے کورونا وبا کےخاتمےکیلئےدعا بھی کی۔