ویب ڈیسک (پشاور): امان خان کلے چارسدہ میں فیکٹری پر چھاپہ، دس ہزار لیٹر سے زائد جعلی مشروبات برآمد، فوڈ سیفٹی اتھارٹی کے مطابق یونٹ سے بڑی مقدار میں ملٹی نیشنل برانڈز کے پیکنگ میٹریل بھی برآمد، جعلی مشروبات کی تیاری میں مضر صحت کیمکلز کا استعمال کیا جارہا تھا، کاروائی میں جعلی مشروبات ضبط، فیکٹری سیل کردی گئی، مالکان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائیگا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments