پشاور:اساتذہ تنظیموں اور جامعات ملازمین کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری

ویب ڈیسک (پشاور): اساتذہ تنظیموں اور جامعات ملازمین کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری، مظاہرین کے مطابق سبسڈی، میڈیکل الاؤنسز کی کٹوتی ملازمین کے ساتھ زیادتی ہے، آنے والے بجٹ میں جامعات کے لیے مختص بجٹ بڑھایا جائے، صوبائی حکومت اور ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جامعات میں بے جا مداخلت کررہے ہیں، زرعی یونیورسٹی پشاور میں فپواسا اور کلاس تھری و فور یونینز کا احتجاج جاری۔

مزید پڑھیں:  سی ٹی ڈی پولیس اختیارات کا غلط استعمال کررہی ہے، انسداد دہشتگردی عدالت