پشاور:رکشہ اور ویگن کے درمیان تصادم، دو بچے اور ایک مرد جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور): شامی روڈ پر رکشہ اور ویگن کے درمیان تصادم، پولیس کے مطابق ٹریفک حادثے میں دو بچے اور ایک مرد جاں بحق، مرنے والوں میں 4 سالہ طفلکہ آئزہ، 8 سالہ فہد اور 23 سالہ عبدالمعید شامل،حادثے میں دونوں بچوں کی ماں اور ویگن میں سوار ایک مسافر زخمی، مرنے اور زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا، حادثے کے بعد ویگن کے ڈرائیور کو حراست میں لیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعظم کی چینی کمپنی کو پاکستا ن میں سرمایہ کاری کی دعوت