پاکستان کےسینئراداکارانوراقبال بلوچ کی طبعیت ناساز

ویب ڈیسک (کراچی)سینیئر اداکار انور اقبال کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے بعد انہیں کراچی کے ایک اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  پاکستانی اینی میٹڈ فلم دی گلاس ورکر کی کانز فلم فیسٹیول میں نمائش

اداکار انور اقبال کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ وہ کافی عرصے سے گردوں کی تکلیف میں مبتلا ہیں۔

مزید پڑھیں:  پاکستانی اینی میٹڈ فلم دی گلاس ورکر کی کانز فلم فیسٹیول میں نمائش

اہل خانہ نے انور اقبال کے مداحوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اداکار کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کریں۔