صوابی:مدرسہ میں گیس سلنڈر کے باعث آگ بھڑک اٹھی

ویب ڈیسک(صوابی)تحصیل ٹوپی باجا گاؤں میں قاسم تجوید القرآن مدرسہ میں گیس سلنڈر کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی۔

اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو1122 کی فائر فائیٹرز ٹیم نےموقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کا عمل شروع کر دیا۔ریسکیو1122 فائر فائٹرز نے پیشہ وارانہ طریقے سے آگ پر مکمل طور پر قابو پا لیا۔بروقت کارروائی سے اردگرد کمروں کو محفوظ کرلیا گیا۔

مزید پڑھیں:  بجلی پیدا کرنے کے باوحود مالاکنڈ کے عوام اس سہولت سے محروم ہیں، سلیم الرحمان