سردریاب کے تفریحی مقام دریائے کابل میں 11 سالہ بچہ ڈوب گیا

ویب ڈیسک (چارسدہ): سردریاب کے تفریحی مقام دریائے کابل میں 11 سالہ بچہ ڈوب گیا،خاندانی ذرائع کا کہنا تھا کہ پشاور کے رہائشی راشد ساتھیوں کے ساتھ سیرکرنے کیلئے ایا تھا، ریسکیو 1122 کی عوطہ خور ٹیم نعش تلاش کے آپریشن جاری، گیارہ سالہ راشد جماعت پنجم کا طالب علم ہے اور فقیر آباد پشاور کا رہائشی ہے، ضلعی انتظامیہ چارسدہ کی طرف سےنہانے پر دفعہ 144 کے باوجود لوگ نہا رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، جہانگیرہ میں بجلی کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ پر اہالیان علاقہ سراپا احتجاج