ہری پور:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکارجاں بحق

ویب ڈیسک (ہری پور)رات گئے کوٹ نجیب اللہ ڈسٹرکٹ ہری پور میں اسلام آباد پولیس اہلکار کو شہید کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، جہانگیرہ میں بجلی کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ پر اہالیان علاقہ سراپا احتجاج

زرائع کے مطابق اہلکار نزاکت ڈیوٹی کے بعد اپنے آبائی گاوں جا رہا تھا کہ نامعلوم افراد نےنائن ایم ایم کی پانچ گولیوں سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں نزاکت موقع پر شہید ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  علی امین گنڈا پورکالوڈ شیڈنگ کم کرنےکیلئےوفاق کو15دن کاالٹی میٹم