Section 144 imposed in Waziristan

جنوبی وزیرستان:کالے شیشوں والی گاڑیوں کیخلاف دفعہ 144نافذ

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان)پولیس نے کالے شیشوں والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع، کالے شیشے غیر قانونی ہے کسی کو بھی گاڑی میں کالے شیشوں کی اجازت نہیں دی جائیگی۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا صحت کارڈ کی رقم 20لاکھ کرنے کا اعلان

پولیس ذرائع کے مطابق علاقے میں امن وامان برقرار رکھنے کی خاطر دفعہ 144نافذ کی گئی ہے دفعہ144کیخلاف ورزی پر 188دفعہ کے تحت آیف آئی آر درج کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ میں حجرے کے اندر ایک شخص کو قتل کردیاگیا