Section 144 imposed in Waziristan

جنوبی وزیرستان:کالے شیشوں والی گاڑیوں کیخلاف دفعہ 144نافذ

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان)پولیس نے کالے شیشوں والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع، کالے شیشے غیر قانونی ہے کسی کو بھی گاڑی میں کالے شیشوں کی اجازت نہیں دی جائیگی۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ میں بد بخت بیٹے کے ہاتھوں باپ اور بھائی قتل

پولیس ذرائع کے مطابق علاقے میں امن وامان برقرار رکھنے کی خاطر دفعہ 144نافذ کی گئی ہے دفعہ144کیخلاف ورزی پر 188دفعہ کے تحت آیف آئی آر درج کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  سب انسپکٹر عامر گاڑی کا چالان کرنے پر قتل، سپاہی زخمی