3جوانسال سالیوں

متنی میں بہنوئی نے تین جوانسال سالیوں کو اغوا کرلیا

ویب ڈیسک :پشاور کے نواحی علاقہ متنی میں تین جوانسال سگی بہنوں کو بہنوئی نے اغوا کرلیا ہے۔ خا تو ن نے شوہر کیخلاف بہنوں کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا۔

مزید پڑھیں:  امریکی صدر کا بیٹا ہنٹر بائیڈن بھی ٹیکس چوری میں ملوث نکلا

خاتون نےاپنےشوہرپرسگی بہنوں کیساتھ تعلقات کاالزام بھی لگایاہے۔

گزشتہ روزمدعیہ مسماة ( ز)زوجہ محمدسعیدشاہ سکنہ ادیزئی نےمتنی پولیس کوبتایاکہ اس کےشوہرمحمدسعید شاہ نےاس کی تین سگی بہنوں کواغواکرلیا گیاہے ۔

مزید پڑھیں:  عدالتوں میں عوام کو انصاف نہیں مل رہا، سراج الحق

مدعیہ نے اپنےشوہر پرالزام لگاتے ہوئےبتایا کہ اس کےشوہر محمدسعید شاہ کے اپنی سالیوں کےساتھ تعلقات تھے۔ پولیس نے اغوا کاروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔