پاکستان فیورٹ

پاکستان فیورٹ ہے

ویب ڈیسک: سابق بھارتی کرکٹر اجیت اگرکر نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے کیلئے. پاکستان کو فیورٹ قرار دے دیا اجیت اگرکر نے کہا کہ پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے کے لیے فیورٹ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان ٹیم باؤلنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ بہترین طریقے سے کر رہی ہے۔ شاہین آفریدی اتنی کم عمر میں پاکستان کی باؤلنگ کو لیڈ کر رہے ہیں

مزید پڑھیں:  پشاور : ارباب نیاز سٹیڈیم تعمیراتی کام مکمل نہ ہونے کے باعث چارہ گاہ میں تبدیل