unnamed 17

نوشین جاوید امجد کو چیئرپرسن ایف بی آر تعینات کردیا گیا

اسلام آباد : گریڈ 22 کی افسر نوشین جاوید امجد کو چیئرپرسن ایف بی آر تعینات کردیا گیا، وفاقی کابینہ نے اِن لینڈ ریونیو سروس کی افسر نوشین جاوید امجد کی چئیرمین ایف بی آر تعیناتی کی منظوری دیدی.

مزید پڑھیں:  ن لیگ کا بیانیہ وہی ہوگا جو نواز شریف دیں گے، رانا ثناء اللہ

شبر زیدی کی اعزازی طور پر چئیرمین تقرری فوری طور پر ختم، شبر زیدی پہلے سے ہی غیر معینہ مدت کیلئے رخصت پر تھے.چئیرمین ایف بی آر کی رخصت کے باعث نوشین جاوید امجد قائمقام چیئر پرسن کام کررہی تھیں.نوشین جاوید امجد کو اب ریگولرطور پرچئریر مین ایف بی آر لگایا گیا ہے.

مزید پڑھیں:  بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو، سورج آگ برسانے لگا، سکول اور مدارس بند