محمد رضوان کمرشل آن ائیر

کرکٹر محمد رضوان کا کمرشل بھی آن ائیر ہو گیا

ویب ڈیسک : ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے قومی کرکٹرمحمدرضوان کا ایک کمرشل بھی آن ائیر ہے ۔ محمد رضوان نے ایک کوکنگ آئل کے اشتہارمیں کام کیا ہے جس میں ان کے کسی پرفیکٹ ماڈل کی طرح اعتماد کی تعریفیں کی جارہی ہیں۔

مزید پڑھیں:  پی سی بی مینجمنٹ سے اختلافات پر سپر لیگ کمشنر نائلہ بھتی مستعفی