وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ایک روزہ دورہء کراچی

وزیر اعظم شہباز شریف اسلام آباد سے ایک روزہ دورہء کراچی کیلئے روانہ.

اراکینِ قومی اسمبلی شاہد خاقان عباسی، مریم اورنگزیب، خالد مقبول صدیقی، مولانا اسد محمود کے علاوہ مفتاح اسماعیل، اکرم درانی اور متعلقہ اعلی عہدیداران بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ کراچی روانہ.

مزید پڑھیں:  گندم سکینڈل میں پی ڈی ایم اور نگران حکومت کا ہاتھ ہے،سرکاری دستاویزات