ڈینگی کے وار

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے وار تیز

ویب ڈیسک: گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 433 کیسز رپورٹ ،صوبہ بھر میں رواں سال مجموعی کیسز کی تعداد 14954 ہوگئی، 13200 ڈینگی سے متاثرہ افراد صحت یاب ہوئے ہیں ،صوبہ بھر میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 1740 ہوگئی.

مزید پڑھیں:  یوم دفاع و شہداء، مزار کیپٹن کرنل شیر خان شہید پر پھول چڑھائے گئے

گزشتہ 24گھنٹوں میں پشاور 160،مردان میں 60,ملاکنڈ میں 33 کیسز رپورٹ ہوے،گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف ہسپتالوں میں 36 نئے مریض داخل.

مزید پڑھیں:  تحریک انصاف پارٹی سٹرکچر تبدیل، سلمان اکرم راجہ سیکرٹری جنرل نامزد

موجودہ وقت 99 ڈینگی مریض ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں، خیبرپختونخوا میں ڈینگی سے رواں سیزن میں 14 افراد جاں بحق.