5beabbef6c8e0

خیبرپختونخوا میں لاک ڈاون کے دوران گھریلوتشدد کے بڑھتے واقعات

پشاور: لاک ڈاون کے دوران 500 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے، سب سے زیادہ 399 کیسز صرف خواتین پر تشدد کے واقعات رپورٹ ہوئے.

اس ضمن میں تحریک انصاف کی ایم پی اے عائشہ بانو کا آئی جی پولیس کے پی کو خط، ان ہو نے اپنے خط میں بتایا کہ 23 قتل جبکہ بچوں سے زیادتی کے کیسز بھی رپورٹ ہوے ہیں، ایسے واقعات کی روک تھام کے لئے پولیس کی تعاون درکارہے. آئی جی پولیس سے درخواست

مزید پڑھیں:  گندم سکینڈل کی تحقیقات، سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر طلب
مزید پڑھیں:  اسرائیل کا رفح پر حملہ،بچوں سمیت 26فلسطینی شہید

ایسے کیسز میں ملزمان کے خالف سخت قانونی چارہ جوئی ہونی چاہیئے ایم پی اے عائشہ بانو.