پاراچنار، کوہ سفید کے دامن میں سنو فیسٹیول کا انعقاد

ویب ڈیسک: پاراچنار کے کوہ سفید کے دامن میں سنو فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں مشاعرہ اور علاقائی اتنڑ بھی ڈالے گئے ۔
سنو فیسٹیول میں تینوں تحصیلوں سے جوانوں اور شاعروں نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں:  آل فاٹا سابقہ خاصہ دار و لیویز فورس کمیٹی کا احتجاجی دھرنا ختم