پشاور، سپیشل پراسیکیوٹر اینٹی نارکاٹکس فورس مستعفی

ویب ڈیسک: سپیشل پراسیکیوٹر اینٹی نارکاٹکس فورس وقاص چمکنی ایڈووکیٹ نے استعفی دے دیا۔
اس حوالے سے سپیشل پراسیکیوٹر وقاص چمکنی ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ ذاتی مصروفیات کی وجہ مزید اس عہدے پر کام کرنے سے معذرت خواہ ہوں۔

مزید پڑھیں:  بالاکوٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ انتہائی اہمیت کا حامل منصوبہ ہے، علی امین گنڈاپور