اسحاق ڈار پہلے غیر ملکی دورے پر آج لندن روانہ ہونگے

ویب ڈیسک: پاکستان کے نومنتخب وزیرخارجہ اسحاق ڈار اپنے پہلے ایک روزہ غیر ملکی دورے پر آج لندن روانہ ہونگے۔
ذرائع کے مطابق لندن ایک دوزہ دورے کے بعد وزیر خارجہ اسحاق ڈار برسلز روانہ ہونگے جہاں وزیر خارجہ نیوکلیئر سیکیورٹی سربراہی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

مزید پڑھیں:  پشاور ہائیکورٹ: مشعال یوسفزئی کے لائسنس معطلی پر فریقین سے کمنٹس طلب