پشاور، بی آر ٹی بس سروس سے عوام کو سہولت میسر ہے؟

ویب ڈیسک: پشاور بی آر ٹی سروس سہولت کے ساتھ ساتھ عوام کیلئے کسی امتحان سے بھی کم نہیں، اس میں ہر سٹیشن میں سوار ہونے اور اترنے میں اکثر لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
سکینڈل سے متعلق احتساب عدالت کے فیصلے سے قطع نظر زیر نظر تصویر میں بی آر ٹی بس کی خرابی بھی عیاں ہے۔
اس میں لوگوں کو بس کو دھکہ دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ کس حد تک عوامی مسائل کا حل ہے۔

مزید پڑھیں:  جلسہ رکوانے کیلئے جعلی حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی،بیرسٹر ڈاکٹرسیف