ٹانک، حاضر سروس سپاہی کی قتل شدہ لاش برامد

ویب ڈیسک: ضلع ٹانک کے تھانہ صدر کی حدود وارن کلئی کی زمینوں میں حاضر سروس سپاہی کی قتل شدہ لاش برامد ہوی ہے۔
پولیس زرائی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ مقتول دو دن پہلے ٹانک میں لا پتہ ہوا تھا جبکہ مقتول کی شناخت فضل الرحمان سکنہ گاؤں عمر خیل سے ہوئی ہے۔
زرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے نعش ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقیل کر دی۔
ڈی پی او ٹانک کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ حاضر سروس سپاہی کے قتل کے واقعہ کی تفتیش جاری ہے۔

مزید پڑھیں:  جسٹس منیب اختر نے سپریم کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا