5e86bf662a032

شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن میں فائرنگ

میرانشاہ : پولیس کےمطابق شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن میں فائرنگ کا واقعہ پیش ایا ، فائرنگ تحصیل سپین وام میں ھوئی نتیجے میں مسعودالرخمن نامی شخص جانبحق ، واقعہ زاتی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جاتا ھے ۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ۔

مزید پڑھیں:  جنگ کے لئے کسی کا ساتھ نہیں دیں گے ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا