نیب کیسز، نواز شریف کی درخواست پر سماعت 23مئی کو ہوگی

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق احتساب عدالت نے اس حوالے سے نوٹس جاری کرتے ہوئے نواز شریف کی درخواست پر دلائل کے لیے 23 مئی کی تاریخ مقرر کی ہے۔

مزید پڑھیں:  ہری پور میں موٹر سائیکل اور گاڑی میں تصادم ، 1 شخص جاں‌بحق