نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف اور پاکستان کے مذاکرات آج شروع ہونگے

ویب ڈیسک: آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات آج شروع ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کے دوران نئے قرض کے حجم پر بات چیت فائنل ہونے کا امکان ہے۔
واضح رہے کہ آئندہ مالی سال کے دوران حکومت کا ڈیڑھ ارب ڈالر سے زائد کے انٹرنیشنل سکوک بانڈز کے اجراء کا پلان بھی زیرغور ہے۔

مزید پڑھیں:  900 گول کا سنگ میل عبور، رونالڈو ورلڈ نمبر ون بن گئے